ڈسٹرکٹ ہےڈ کوارٹرز ہسپتال مےںمرےض سےڑھےوں سے گرکر جاں بحق

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈسٹرکٹ ہےڈ کوارٹرز ہسپتال مےں آرتھو پےڈک وارڈ کی سےڑھےوں سے گرکر مرےض جاں بحق ہوگےا 52 سالہ رشےد سکنہ مےانوالی علاج کےلئے آےا لےکن سےڑھےوں سے گرنے کی وجہ سے جاں بحق ہوگےا متوفی کے ورثاءنے اس حادثہ پر شدےد احتجاج کےا ہسپتال کے اےم اےس نے کہا ہے کہ وہ اس واقعہ کی انکوائری کرائےں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...