راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پنجاب مےں مبےنہ ناقص کارکردگی اور حوصلہ افزاءنتائج نہ دکھانے پر ہےڈ ٹےچرز کے تبادلے کے احکامات پر صوبائی سےکرٹری تعلےم عبدالجبار شاہےن نے عملدرآمد روک دےا ےہ اقدام اساتذہ تنظےموں کے احتجاج کے پےش نظر کےا گےا ہے صوبائی سےکرٹری تعلےم نے اساتذہ تنظےموں کےردعمل کے بعد فےصلے پر عملدرآمد روکا ۔
عملدرآمد روک دےا