اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں کی سکےورٹی بہتر کرنے کے حوالے سے اجلاس

انتظامےہ نے عدالتوں کی سکےورٹی کیلئے مزےد واک تھرو گےٹس نصب کرنےکی ےقےن دہانی کرادی
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد انتظامےہ نے ماتحت عدالتوں کی سکےورٹی کے لےے مزےد واک تھرو گےٹس نصب کرنے اور سکےورٹی بڑھانے کی ےقےن دہانی کروادی ہے ۔ گزشتہ روز اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں کی سکےورٹی کو بہتر کرنے کے حوالے سے اےک اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا جس مےں سےشن جج اسلام آباد ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، اےس اےس پی ، ڈائرےکٹراےڈمن ، صدر بار اےسوسی اےشن سےد محمد طےب اےڈووکےٹ اور دےگر حکام نے شرکت کی اجلاس مےں بار کی جانب سے ضلعی عدالتوں کی سکےورٹی کے ناقص انتظامات پر تحفظات کا اظہار کےا گےا اور حکام کو بتاےا گےا کہ سکےورٹی کے لےے نصب کےے گئے واک تھرو گےٹس درست کام نہےں کررہے ہےں بار عہدےداروں نے کہا کہ واک تھرو گےٹس کے بغےر بھی راستے موجود ہےں جو ماتحت عدالتوں کی سکےورٹی کے لےے بڑا رسک ہےں ،ضلعی انتظامےہ نے ڈسٹرکٹ بار کی درخواست پر ضلع کچہر ی مےں مزےد اےک عدد واک تھرو گےٹ نصب کرنے اور پولےس کی نفری کی تعےناتی کو بہتر بنانے کی ےقےن دہانی کروائی ہے ۔
اجلاس

ای پیپر دی نیشن