اسلام آباد(نامہ نگار)تحقےق کلچر کو فروغ دےنے کےلئے بحرےہ ےونےورسٹی نے 18تا20اکتوبرپانچوےں کتب مےلے کا اہتمام کےا، افتتاح بحرےہ ےونےورسٹی کے پرورےکٹر رئےراےڈمرل(رےٹائرڈ) شاہد سعےد نے کےا۔ تقرےب مےں تقرےباً18معروف بک سےلرز وےنڈرز اور پبلشرز نے اپنے سٹال لگائے۔ کتب مےلے مےں تمام بڑے شعبہ جات مثلاً سوشل سائنسز، مےڈےا سٹڈےز، کمپےوٹر سائنس، مےنجمنٹ سائنسز، ہےومن رےسورس، اور ڈوےلپمنٹ سٹڈےز کو احاطہ کرنے والی کتب شامل تھےں،بحرےہ ےونےورسٹی کے تمام ڈائرےکٹرز اور ہےڈ آف ڈےپارٹمنٹس اس موقع پر موجود تھے۔
بحرےہ ےونےورسٹی