کیراکس:وینزویلاکی انتخابی کونسل نے صدرنکولس مادوروکواقتدارچھوڑنے پرمجبورکرنے کیلئے ایک ریفرنڈم کیلئے دستخطی مہم حاصل کرنے کے پہلے راونڈکوگزشتہ روزمعطل کردیا،انتخابی کونسل نے یہ اقدام متعددریاستوں کے گورنوں کے یہ کہنے کے بعدکیاکہ مقامی عدالتوں نے اس قسم کے پہلے راونڈکے نتائج کوکالعدم قراردیاہے جوکہ جون میں کیاگیاتھا.کیونکہ دستخطوں کی گنتی میں مبینہ طورپردوکھادہی کی گئی ہے ۔دستخطی مہم کانیاراو¿نڈاگلے ماہ ہونے والاتھاانتخابی کونسل نے کہاکہ وہ عدالتی احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے عمل کررہی ہے.