مقبوضہ بیت المقدس (اے این این)اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق فوج کے تین سینئر افسروں کو کاروباری شخصیات سے رشوت وصول کرنے کے الزامات کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گرفتار گئے تینوں فوجی افسروں سے رشوت وصول کرنے کے شبہات کی تحقیقات جاری ہے۔ گرفتار افسروں میں آرمی چیف جنرل آئزنکوٹ کا ایک قریبی افسر بھی شامل ہے۔
رشوت وصول کرنے کے الزام میں 3اسرائیلی فوجی افسر گرفتار
Oct 21, 2017