واشنگٹن(اے ایف پی) سرکاری ڈیٹا کے مطابق اس برس امریکی بجٹ خسارہ 666ارب ڈالر تک پہنچ گیا جو گزشتہ برس کے مقابلے میں 13.6فی صد زیادہ ہے بخٹ خسارہ ڈی پی کا 3.5فی صد ہے جو 2016میں 3.2فی صد تھا۔
اس برس امریکی بجٹ خسارہ 666ارب ڈالر تک پہنچ گیا: رپورٹ
Oct 21, 2017