لاہور (پ ر) کوتھم سکول جانے والے8سے 12سال کے بچوں پر توجہ دینے کیلئے منفرد انداز میںکھانا پکانے کے دلچسپ مقابلے کا اہتمام کیا گیا جس کا موضوع’’صحت مند خوراک،صحت مند ہیروز‘‘تھا۔ چار روزہ ایونٹ کوتھم کے اسٹوڈیو کچن میں لانچ کیا گیا۔کھانا پکانے کا یہ ایونٹ انٹرنیشنلز چیفس ڈے کے جشن کا حصہ تھا جس میں لکاس، نیشنل گرائمر اسکول، ایس او ایس اور بیکن ہاؤس کے بچوں نے شرکت کی۔