عقیدہ ختم نبوت ہر مسلمان کے ایمان کا بنیادی جزو ہے اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے: ذکراللہ مجاہد

لاہور(پ ر) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکراللہ مجاہد نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت ہر مسلمان کے ایمان کا بنیادی جزو ہے اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز انہوں نے منصورہ میں حکومت کی جانب سے ختم نبوت شق میںترمیم اور قادیانیوں کو مسلمان قرار دینے والی مغربی لابی کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم، صدر الخدمت فائونڈیشن لاہور عبدالعزیز عابد، نثار عابد و دیگر رہنمائوں نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...