لا ہور ( سٹاف رپورٹر)اقبال ٹا¶ن پولیس نے قحبہ خانے پر چھاپہ2خواتین اور 2مرد گرفتار کر لیا۔ معلوم ہو اہے کہ تھانہ اقبال ٹاون پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر غیر اخلاقی حرکات کرتے ہوئے 2خواتین سمت 2مردوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
اقبال ٹاﺅن، قحبہ خانہ پر چھاپہ 2 خواتین سمیت 4 افراد گرفتار
Oct 21, 2017