پنڈی بھٹیاں: بیماری سے تنگ شخص نے خود کو گولی مارکر زندگی ختم کرلی

پنڈی بھٹیاں+ حافظ آباد+ ونیکے تارڑ (نامہ نگاران) نواحی گائوں گیگے کے پرویز نے بیماری سے تنگ آکر خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی‘ وہ عرصہ دراز سے بیماری میں مبتلا تھا۔

ای پیپر دی نیشن