لاہور(نمائندہ سپورٹس) آسڑیلیا کے خلاف ٹی 20ٹیم میں شامل اوپننگ بیٹسمین صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ جب انہوں نے کرکٹ شروع کی تو احمد شہزاد ان کے فیورٹ کھلاڑی تھے،لیکن اب ایسا نہیں ہے۔دائیں ہاتھ سے کھیلنے والے چارسدہ کے 22سالہ صاحبزادہ فرحان اب جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ کو اپنا آئیڈیل کرکٹ مانتے ہیں۔صاحبزادہ فرحان پاکستان سوپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرتے ہیں اور دوسری مرتبہ قومی ٹیم میں انہیں شامل کیا گیا ہے۔
احمد شہزاد اب میرے آئیڈیل نہیں: صاحبزادہ فرحان
Oct 21, 2018