ملتان(نیوز رپورٹر)اداکارہ نیہا علی اور کیف علی ڈرامہ کرنے نہ پہنچیں، سٹارلٹ تھیٹر پر جمعہ 19اکتوبر سے شروع ہونے والے ڈرامے "شکاری حسینہ"میں اداکارہ نیہا علی اور کیف کو کاسٹ میں شامل کیا گیا تھا۔
نجی مصرفیات نیہا اور کیف علی سٹارلٹ تھیٹر نہ پہنچ
Oct 21, 2018