اوریجنل پوسٹنگ کی اٹیچمنٹ منسوخ نہ کرنیوالے میپکو افسران کیخلاف انضباطی کارروائی کا فیصلہ

Oct 21, 2018

ملتان (خبر نگار خصوصی) مپکو انتظامیہ نے اوریجنل پوسٹنگ کی اٹیچمنٹ منسوخ نہ کرنے والے افسروں کے خلاف سخت انضباطی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق میپکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے 19 اکتوبر 2018ء تک اٹیچمنٹس منسوخ نہ کرنے والے افسران کو معطل کرنے اور ان کے خلاف واپڈا ای اینڈ ڈی رولز 1978 کے تحت سخت کارروائی کرنے کا عندیہ دیا تھا۔

مزیدخبریں