واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی سیکرٹری دفاع بمپس میٹس نے ملٹری جج ڈگلسن ویٹکن کو ہدایت کی ہے کہ وہ 9/11 واقعہ میں گرفتار مشتبہ افراد کے مقدمات کی کارروائی کو دیکھیں وینکن کو ریٹائرڈ ہونے والے کرنل جیمز پول کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔ 9/11 واقعہ میں مبینہ طور پر 5 مشتبہ ملزمان کو گوانتا نامو جیل میں رکھا گیا ہے ۔
9/11 واقعہ میں مشتبہ ملوث افراد کے مقدمات کی سماعت کیلئے ملٹری جج ڈگلس تعینات
Oct 21, 2018