امیتابھ بچن 850 سے زائد کسانوں کے قرضے ادا کریں گے

ممبئی(اے پی پی)اداکار امیتابھ بچن 850 سے زائدکسانوں کے قرضے ادا کریں گے۔ 76سالہ اداکار نے سو شل میڈٖیا پر خبر شیئر کر تے ہو ئے اعلان کیا وہ اتر پردیش کے850 سے زا ئدکسانوں کے قرضے ادا کرینگے جنہوں نے بینکوں سے قرضے لے رکھے ہیں اور ان کی کل مالیت 5.5کروڑ روپے ہے۔ اداکار اس سے قبل بھی مہا راشٹرا کے 350 سے زائدکسانوں کے قرضے ادا کر چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن