پاکستان کی معیشت درست سمت گامزن، سٹیٹ بنک نے اقدامات کئے: آئی ایم ایف ڈائریکٹر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیاء کیلئے آئی ایم ایف ڈائریکٹر جیہاد آزور نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔ آئی ایم ایف مشن رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔ آئی ایم ایف پروگرام کا ایجنڈا پاکستان کے معاشی استحکام کا نسخہ ہے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میکرو استحکام کیلئے سٹیٹ بینک نے اقدامات کئے ہیں۔ وزارت خزانہ نے مالی استحکام کیلئے اقدامات کئے ہیں۔ حکومت کو توانائی کے شعبے میں مسائل ماضی کی حکومتوں سے ملے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...