اماراتی ولی عہد کی دلکش فوٹوگرافی سوشل میڈیا پر وائرل

دبئی (آئی این پی ) دبئی کے ولی عہد شہزادہ حمدان بن محمد بن راشد المختوم نے شہر کی فلک بوس عمارتوں کی خوبصورت فوٹو گرافی کر کے سوشل میڈیا کے اکا ونٹ پر شیئر کر دی ۔خلیج ٹائمز کے مطابق ان تصاویر اور ویڈیو گرافی میں دبئی شہر دھند کی لپیٹ میں نظر آرہا ہے جبکہ فلک بوس عمارتیں دھند کی تہ سے اوپر ہیں۔ ان تصاویر میں دبئی نہایت حسین اور دلکش نظارہ پیش کر رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن