محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا۔
تاہم مالاکنڈ اورگلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیزہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔مالاکنڈ اورگلگت بلتستان میں پہاڑوں پربرفباری بھی متوقع ہے.