لاہور( خصوصی نامہ نگار)تحریک منہاج القرآن کی 37ویں عالمی میلاد کانفرنس 11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب 29 اکتوبر2020ء بروز جمعرات کو مینار پاکستان کے وسیع گراؤنڈ میں ہو گی۔ کانفرنس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ 37ویں عالمی سالانہ میلاد کانفرنس میں شہر لاہور سے لاکھوں عشاقان مصطفی ؐ (مرد و خواتین) شرکت کریں گے۔
تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام عالمی میلاد کانفرنس 29اکتوبر کو مینار پاکستان میں ہو گی
Oct 21, 2020