OPPO F17 Pro مارکیٹ میں دستیاب

لاہور (پ ر) OPPO F17 Pro پریمیئم ڈیزائن کا حامل‘ 6 AI کیمرا اور 30W VOOC Charge 4. سے لیس ہے اوپو پاکستان کی F سیریز کی نئی ایڈیشن  F17 Proاکتوبر سے مارکیٹ میں دستیاب ہو گی اور آسانی سے اوپو کی آفیشل ویب سائٹ آن لائن بک کرائی جا سکے گی۔ OPPO F17 Pro سمارٹ فون 8GB کی RAM اور 128GB سٹوریج کی حامل ہے اور 51,999 روپے میں دستیاب ہو گی۔ 

ای پیپر دی نیشن