اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)کابینہ کمیٹی برائے لیجیسلیٹو کیسز نے سی پیک اتھارٹی کے بارے میں نئے قانون کے مسودے کی منظوری دے دی ہے۔سی ذرائع کے مطابق سی پیک اتھارٹی وزارتِ منصوبہ بندی و ترقی کے بجائے وزیراعظم کو رپورٹ کرے گی۔اتھارٹی کا سی پیک بزنس کونسل قائم کرنے کا اختیار ختم کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔مسودہ قانون تام تقاضے پورے کر کے پارلیمنٹ میں لایا جائے گا ۔