اورنج لائن ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر  وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن 

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) اورنج لائن ٹرین کے کرائے  کے متعلق حتمی فیصلہ طے پا گیا ہے، پنجاب حکومت نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی منظوری کے بعد اورنج لائن ٹرین کا کرایہ 40روپے مقرر کر دیا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے کرایہ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ہر مسافر ٹرین پر ایک دفعہ سوار ہونے کے 40روپے بطور کرایہ ادا کرنے کا پابند ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...