پاکستان کیلئے مالدیپ کی نامزد ہائی کمشنر فرزانہ ظاہرکی خارجہ سیکرٹری سہیل محمود سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان کیلئے مالدیپ کی نامزد ہائی کمشنر فرزانہ ظاہر نے گزشتہ روز خارجہ سیکرٹری سہیل محمود سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق سہیل محمود نے ان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مالدیپ کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور تمام شعبوں میں  دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کا متمنی ہے۔ انہوں نے نئی ہائی کمشنر کیلئے نیک خواہشات کا  اظہار کیا۔

ای پیپر دی نیشن