تعلیم کے ساتھ بہترین تربیت بھی ضروری ہے،ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر عقیلہ خان

میاں چنوں (نامہ نگار) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عقیلہ خان نے میاں چنوں کے گاؤں 46-47-48-49 پندرہ ایل کے گرلز سکولز کا دورہ کرتے ہوئے،کلاس روزمز کی صفائی،ٹیچرز اور بچوں کی حاضری چیک کی، اس موقع پر بچوں کو ماسک پہننے اور دیگر ایس او پیز پر عملہ کی ہدایت کی، اس موقع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کا کہنا تھا کہ ٹیچرز بچوں کی بہتر تعلیم کے ساتھ بہتر تربیت بھی توجہ دیا کریں۔

ای پیپر دی نیشن