ڈریال گیس سیلنڈر دھماکے میں جھلس جانیوالی خاتون بھی دم توڑ گئی 

 کلرسیداں(نامہ نگار)ڈریال گیس سیلنڈر دھماکے میں جھلس  جانے والی شادی شدہ خاتون بھی دم توڑ گئی یہ ملک شہزاد اکرم کی اہلیہ تھیں جن کے انتقال سے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے افراد کی تین چار ہو گئی ہے جن میں دو کمسن بچیاں اور ایک پچیس سالہ نوجوان ملک نوید بھی شامل ہے جس کی چند ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی یہ دھماکے کی آواز سن کر زخمیوں کو بچانے آیا تھاکہ خود آگ کی لپیٹ میں آ کر جھلس گیا تھا اسے دیگر زخمیوں کے ہمراہ کھاریاں منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا ۔

ای پیپر دی نیشن