اسپین کی غیرسرکاری تنظیم ’البریتو فلیز‘ نے کرونا مریضوں کی خدمت اور اْن کا علاج کرنے والے طبی عملے کو ذہنی دباؤ اور تناؤ سمیت پریشانی سے نکالنے کے لیے تھراپی کا آغاز کیا۔ اس تھراپی میں طبی عملے کو روزانہ کچھ وقت گدھوں کے ساتھ رکھا جاتا ہے، رضاکار گدھوں کو کھلاتے، پیار کرتے اور اْن کے ساتھ کھیلتے ہیں‘۔پریشان رضاکار گدھوں کو اپنے ہمراہ سیر پر بھی لے کر جاتے ہیں جس سے اْن کو ڈپریشن سے نجات ملتی ہے اور اْن کا رویہ نرم ہوتا ہے۔
کرونا وائرس‘ طبی عملے کا گدھوں سے علاج
Oct 21, 2020