ملتان (نمائندہ نوائے وقت) پنجاب ٹیچرز یونین کے سینئر نائب صدر پنجاب رانا الطاف حسین نے کہا ہے کہ حکومت لیڈی ہیلتھ ورکرز کے دیرینہ مسائل کے حل کو حقیقی معنوں میں حل کیاجائے۔
یقینی بنائے کئی روز سے لیڈی ہیلتھ ورکرز پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے مسائل بارے احتجاجی دھرنا جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن ریاست مدینہ کی طرز پر پاکستان کو استوار کرنے کے دعویدار حکمرانوں نے 6 روز گزرنے کے باوجود مائوں ، بہنوں کے مسئلے کے حل کی طرف کوئی توجہ نہیں دی۔