میاں چنوں بار کا پولیس کورویہ درست کرنے کیلئے24گھنٹے کا الٹی میٹم

 میاں چنوں+محسن وال (نمائندہ نوائے وقت+ نامہ نگار) بار ایسوسی ایشن میاں چنوں کی جنرل باڈی کا اجلاس بار روم میں منعقد ہوا اجلاس کے بعد بار ایسوسی ایشن میاں چنوں کے صدر چوہدری سعید احمد فرخ ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن میاں چنوں چوہدری محمد عاصم ایڈووکیٹ کی جانب سے پریس کانفرنس کی گئی میاں چنوں سرکل کی پولیس کو ممبران بار کے ساتھ رویہ  بہتر کرنے کا الٹی میٹم مقامی پولیس نے 24 گھنٹے کے اندر وکلاء کی شکایت دور نہ کیں تو پولیس کا کچہری میں داخلہ بند کردیا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...