سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی  سردار یعقوب انتقال کر گئے

گلیات (نوائے وقت رپورٹ) سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سردار یعقوب خان انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج لوئر گلیات نیریاں میں ادا کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن