کوٹ رادھا کشن : معذور خاتون سے جیٹھ قصور میں 11 سالہ بچے سے اوباش کی زیادتی

Oct 21, 2021

کوٹ رادھاکشن +قصور (نمائندہ خصوصی+نمائندہ نوائے وقت)کوٹ رادھا کشن میں معذور بھابھی سے جیٹھ کی مسلسل تین روز تک زیادتی کرتا رہا، خاتون کا شوہر بھائی کو بچانے کی کوشش کرتا رہا،پولیس نے دونوں ملزموںکو گرفتار کر لیا ہے۔ ادھر قصور میں 11سالہ بچہ کھیل رہا تھاکہ ملزم احسان الٰہی اسے ورغلا کر لے گیا اور اسے زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔

مزیدخبریں