ایمن آبا د(نامہ نگار)وائس چیئر مین ڈسٹرکٹ پریس کلب گوجرانوالہ ایمن آباد کے مقامی صحافی حاجی محمد صدیق کلہ کی نواسی عائشہ حافظ کاشف طالبہ یونیک اکیڈمی میں ایف ایس سی کے امتحان میں 1100میں سے 1056نمبر اور نواسی ادن حافظ کاشف نے میٹرک کے امتحان میں 1008اور دستگیر ائیڈیل سکول کی طالبہ پوتی حافظہ افیفہ مدثر صدیق کلہ نے 1075نمبر حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ۔نواسیوں اور پوتی نے اپنی کامیابی اساتذہ اکرام کی محنت ،والدین اور خاندان کے بزرگوں کی دعاؤں کا قرار دیا ۔