چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کا دریائے زرد کا دورہ

چین کے صدرمملکت شی جن پھنگ نے چین کے مشرقی صوبہ شانگ دونگ کے شہر دونگ ینگ میں دریائے زرد کے دہانے کے اس حصے کا دورہ کیا جہاں دریائے زرد سمندر سے ملتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے اس مقام پر واقع گھاٹ، دریائے زرد کے ڈیلٹا کی حیاتیاتی نگرانی کے مرکز اور یہاں پر قائم قومی سطح کی قدرتی حفاظتی زون میں دریائے زرد کے ماحول کا جائزہ لیا۔ انہیں مقامی تحفظِ ماحول اور اعلیٰ معیاری ترقی کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن