اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آسٹیو پروسس (ہڈیوں کا بھربھرا پن)کی بیماری سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں آسٹیو پروسس کی مرض بارے شعور و آگاہی پیدا کرنا تھا۔
اس دن کی مناسبت سے طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ جب بھی کوئی بچہ کولا مشروب پیتا ہے تو وہ دراصل آئندہ آنے والے وقت میں ہڈیوں کی خطرناک بیماری آسٹیو پروسس کی بنیاد رکھ رہا ہوتا ہے۔
آسٹیو پروسس