ایف اے ٹی ایف، پاکستان نے بھارتی میڈیا کا پراپیگنڈا مسترد کر دیا 

Oct 21, 2022


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے قبل دفتر خارجہ نے بھارتی میڈیا کے پراپیگنڈے پر ردعمل دیا ہے۔ دفتر خارجہ نے اجلاس سے قبل بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف مہم مسترد کر دی۔ دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف مہم بدنیتی اور جھوٹ پر مبنی ہے۔

مزیدخبریں