ختم نبوت ؐ ہمارے دین کی  اساس ہے : مولانا عبدالحق 


بھوئے آصل (نامہ نگار) ختم نبوت ؐ ہمارے دین کی اساس ہے ، فتنہ مرزائیت کی سرکوبی کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔ ان خیالات کا اظہار عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ؐ چناب نگر میں شرکت کے حوالہ سے مشاورتی اجلاس میں مولانا عبدالحق نے گذشتہ روز جامع مسجد قباء میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی امیر مولانا عبدالرزاق کی ہدایات پر کوٹ رادھاکشن سے 10بسوں پر مشتمل قافلہ روانہ کیا جائے گا جس کی تیاری بھرپور اندازسے کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن