جوئیانوالہ(نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنما حاجی عبدالغفار ڈوگر آف باوئے دی کٹیانے کہا ہے کہ عمران خان کی پوری سیاست تضادات کا مجموعہ ہے،پی ٹی آئی خود الیکشن کے خوف میں مبتلا ہے ،مسلم لیگ(ن) کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے پر یقین نہیں رکھتی، (ن) لیگ کی سیا ست کو ختم کرنے کی خواہش رکھنے والو ں کی آ ج خود سیا ست ہچکو لے کھا رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے کیا انہوں نے مزید کہا کہ ہر نشست سے خود ہی ضمنی الیکشن لڑ کر عمران خان نے اپنی پوری پارٹی پر عدم اعتماد کیا ہے۔
عمران خان کی پوری سیاست تضادات کا مجموعہ ہے:عبدالغفار ڈوگر
Oct 21, 2022