حکمران بڑھتے ڈینگی کیسز،اموات پر خا مو ش کیوں ہیں:ذو الفقار بھنڈر،مظہر نا ہرا 


ایمن آباد(نامہ نگار) ایم این اے چوہدری انقصار بھنڈر سا بق ضلعی چیئر مین مظہر قیو م نا ہرا چوہدری اقبال گجر ایم پی اے چوہدری قیصر اقبال سندھو ایم پی اے ڈینگی بخار کے بڑھتے ہو ئے کینسر اور اس سے ہو نے والی اموات پر کیو ں خامو ش ہیں سیلا ب اورڈینگی جیسی قدر تی آفات پر سیا ست کر نے والو ں کے عذاب سے ڈرنا چاہئے یہ با تیں مسلم لیگی را ہنما ایم این اے چو ہدری ذو الفقار علی بھنڈر سا بق چیئر مین ضلع کو نسل مظہر قیو م نا ہراہ سا بق صو بائی و زیر چوہدری اقبال گجر ایم پی اے اور چو ہد ری قیصر اقبال سند ھو ایم پی اے نے اپنے ایک بیا ن میںکہیں انہو ں نے کہا کہ صو بہ میں بڑھتی ہو ئی وار دا تو ں آوررہ کتو ں کی بہتا ت اور مصنو عی مہنگارئی پر کنٹرول کا نہ ہو نا بھی سوالیہ نشان ہے مسلم لیگی را ہنما ئو ں نے کہا کہ میں شہباز شریف کے صو بائی دور حکو مت میں ہونے والے تر قیا تی مصنو یو ں مہنگائی اور امن و اما ن پو کنٹر ول کو ب بھی نہ صرف پا کستا ن بلکہ بیرون ملک بھی سرا ہا جا رہاہے انہو ں نے کہا کہ و زیر اعظم  شہبا ز شریف ملک کی بھنو ر میں پھنسی کشتی کو کنا رے لگا نے کی بھر پور کو شش میں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...