ایمن آباد(نامہ نگار) ایم این اے چوہدری انقصار بھنڈر سا بق ضلعی چیئر مین مظہر قیو م نا ہرا چوہدری اقبال گجر ایم پی اے چوہدری قیصر اقبال سندھو ایم پی اے ڈینگی بخار کے بڑھتے ہو ئے کینسر اور اس سے ہو نے والی اموات پر کیو ں خامو ش ہیں سیلا ب اورڈینگی جیسی قدر تی آفات پر سیا ست کر نے والو ں کے عذاب سے ڈرنا چاہئے یہ با تیں مسلم لیگی را ہنما ایم این اے چو ہدری ذو الفقار علی بھنڈر سا بق چیئر مین ضلع کو نسل مظہر قیو م نا ہراہ سا بق صو بائی و زیر چوہدری اقبال گجر ایم پی اے اور چو ہد ری قیصر اقبال سند ھو ایم پی اے نے اپنے ایک بیا ن میںکہیں انہو ں نے کہا کہ صو بہ میں بڑھتی ہو ئی وار دا تو ں آوررہ کتو ں کی بہتا ت اور مصنو عی مہنگارئی پر کنٹرول کا نہ ہو نا بھی سوالیہ نشان ہے مسلم لیگی را ہنما ئو ں نے کہا کہ میں شہباز شریف کے صو بائی دور حکو مت میں ہونے والے تر قیا تی مصنو یو ں مہنگائی اور امن و اما ن پو کنٹر ول کو ب بھی نہ صرف پا کستا ن بلکہ بیرون ملک بھی سرا ہا جا رہاہے انہو ں نے کہا کہ و زیر اعظم شہبا ز شریف ملک کی بھنو ر میں پھنسی کشتی کو کنا رے لگا نے کی بھر پور کو شش میں ہیں۔
حکمران بڑھتے ڈینگی کیسز،اموات پر خا مو ش کیوں ہیں:ذو الفقار بھنڈر،مظہر نا ہرا
Oct 21, 2022