ایمن آباد (نا مہ نگار )ایمن آباد اور نواحی ایر یا میں ٹیکنیکل پرا بلم ہو نے پر نجی فون کمپنی جا ز کے صارفین کو پیشانی کا سامنا ہے گذشتہ کئی رو ز سے کا ل سنئے یا کر نے کے دوران ایک دوسرے کو آوا ز سنا ئی ہیںجسکی وجہ سگنل پو رے نہ ہو نا بھی بتایا جا تا ہے صارفین نے کمپنی سے صورت حال بہتر بنا نے کا مطالبہ کیا ۔