ورلڈ کپ: مداح کو پاکستان کے حق میں نعرے لگانے سے روک دیا گیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کے دوران سٹیڈیم میں سکیورٹی اہلکاروں نے مداح کو پاکستان کے حق میں نعرے لگانے سے روک دیا۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی شہر بنگلورو میںمیچ میں ایک تماشائی کے پاس سکیورٹی اہلکار کھڑا ہوا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...