غذائی اجناس کی برآمد ‘ پہلی سہ ماہی کے دوران19 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات 

 اسلام آباد (آئی این پی)ملک سے غذائی اجناس کی برآمد میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر)کے دوران سالانہ بنیاد پر 19فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2023-24 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ملک کے فوڈ گروپ کی برآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کی برآمدات کے مقابلے میں 18.88 فیصد اضافہ ہوا۔

ای پیپر دی نیشن