اطاعت ہی محبت رسول کا مظہر : محمدادریس 

Oct 21, 2023

لاہور(خصوصی نامہ نگار )نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن علامہ رانا محمد ادریس نے کہا کہ اطاعت رسول ہی محبت رسول کا مظہر ہے حب رسول ہی وہ پیمانہ ہے جس سے کسی مسلمان کے ایمان کو ماپا جاسکتا ہے۔

مزیدخبریں