لاہور(سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے 13ویں ایڈیشن میںآج د و میچ کھیلے جائیں گے۔پہلا میچ سری لنکا اور نیدرلینڈز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گاجو صبح 10 بجے شروع ہوگا،دوسرا میچ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان دن ایک بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔سری لنکا اور نیدرلینڈز لکھنو جبکہ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ ممبئی میں مد مقابل ہونگے۔
کرکٹ ورلڈ کپ ‘سری لنکا ‘نیدر لینڈز انگلینڈ ‘جنوبی افریقہ آج مد مقابل
Oct 21, 2023