وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی گلبرگ میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچرکی نرسری آمد وزیراعلی محسن نقوی نے پنجاب میں سرکاری سطح پر بنائی جانے والی پی ایچ اے کی پہلی کمرشل نرسری کا افتتاح کر دیا شہری سستے داموں پودے۔ پھول اور گلدستے خرید سکیں گے وزیراعلی محسن نقوی نے نرسری کا دورہ کیا، نرسری میں رکھے پھول اور پودے دیکھے وزیر اعلی محسن نقوی نے فلاور شاپ کا معائنہ کیا گلدستہ کی کوالٹی بہتر بنانے کی ہدایت پودے ۔ پھول اور گلدستے گھر پر فری ڈلیوری کی بھی سہولت ہو گی پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی لاہور میں مزید فلاور شاپس قائم کرے گی،محسن نقوی لاہورکی طرز پر ملتان،گوجرانوالہ،فیصل آباد اوردیگر شہروں میں بھی فلاور شاپس قائم کی جائیں گی،محسن نقوی نرسری پر پودوں اور پھولوں کی400سے زائد اقسام دستیاب ہیں،بریفنگ نرسری پر لوکل اورغیر ملکی پودے فراہم کیے جائیں گے،بریفنگ پی ایچ اے لینڈ سکیپ ڈیزائنگ اورپلاننگ سروس بھی فراہم کرے گی،بریفنگ ڈی جی پی ایچ اے نے نرسری میں رکھے پودوں اورپھولوں کی اقسام کے بارے میں بریفنگ دی سیکرٹری ہاؤسنگ،سیکرٹری اطلاعات،کمشنر لاہور ڈویژن۔ سی سی پی او،ڈی جی پی آر،ڈی آئی جی آپریشنز،ڈپٹی کمشنر اور ڈی جی پی ایچ اے بھی اس موقع پر موجود تھے