شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) گورنمنٹ وارث شاہ کالج پرنسپل کی طرف سے مبینہ طورپربڑ ے اور چھوٹے 50 سے زائد سرسبز درخت کٹوا کر غائب کرنیکی خبروں کی اشاعت کے بعد ڈائریکٹر کالجز کی ہدایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز عظمیٰ ادریس نے تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔