خانقاہ ڈوگراں : مرکزی انجمن تاجران کے زیر اہتمام عشائیہ 

خانقاہ ڈوگراں (نامہ نگار+نمائندہ خصوصی) مقامی نجی شادی ہال میں مرکزی انجمن تاجران کے زیر اہتمام پرتکلف عشائیہ دیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر صفدر آباد فاروق قریشی، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس خالد محمود تارڑ، ایس ایچ او صفدرآباد آباد چوہدری محمد لطیف گجر، ایس ایچ او خانقاہ ڈوگراں محمد بختیار بھٹی اور سابق ایس ایچ او شہزاد نواز جھمٹ کے علاوہ کریانہ،گارمنٹس، سبزی، کلاتھ،فارمیسی، قصاب، ٹیلرنگ،موبائل، جیولرز اورشوز ایسوسی ایشن کے تمام نمائندوں نے بھرپور شرکت کی۔ جنرل سیکرٹری مظہر اقبال شیرازی نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

ای پیپر دی نیشن