کامونکی(نمائندہ خصوصی)سیڑھیوں سے گرکر معمر خاتون شدید زخمی ہوگئی۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز ٹبہ محمد نگر کی ساٹھ سالہ نسیم چھت سے نیچے آرہی تھی کہ سیڑھیوں سے اچانک پاؤں پھسل جانے کے باعث وہ گرکر شدید زخمی ہوگئی۔جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔