کامونکی:امانت میں خیانت  کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ 

کامونکی(نمائندہ خصوصی)امانت میں خیانت کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج۔نواحی گاؤں ڈاہلیانوالی کے رانا محمد یعقوب نے گاؤں کے مسلم شیر کے پاس 7 لاکھ روپے امانت کے طور رکھے تھے۔گذشتہ روز یعقوب نے رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا تو اْس نے انکار کردیا۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن