کامونکی(نمائندہ خصوصی)والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ لڑکی نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز 18 سالہ نعیمہ کو اْسکے گھر والوں نے کام کاج نہ کرنے پر ڈانٹا تو اْس نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں۔جس کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔